خرید بک لینک
میں جذباتی ہی صحیح! تحریر: سیدہ عفت زہراء کاظمی (28 Muharam 2016. One day after Nazimabad (Khi) majlis firing) امی کہتی ہیں کچھ خاص پہر ہوتے ہیں جن میں دعا قبول ہوتی ہے اور کالی زبان والا شخص کبھی کسی کیلئے دعا کرے تو وہ دعا الٹی ہوکر قبول ہوتی ہے. میری امی کی باتوں پہ میں ھنستی ہوں لیکن جب پاکستان کے حالت دیکھتی ہوں تو لگتا ہے امی کی باتیں سچ ہیں. لمبی داڑھی والے کچھ حضرات نے نعرہ لگایا "کشمیر بنے گا پاکستان" شاید ان کی زبان کالی تھی کہ کشمیر پاکستان تو نہ بنا پاکستان کشمیر بن گیا. ھر طرف خون اور لاشے... اب تو یہ دھشتگرد اتنے بے حیا ہوگئے ہیں کہ عورتوں پر گولیاں چلاتے ہیں. ان کی نا مر

برچسب: نویسنده: هلیا رضایی تاريخ: پنجشنبه 13 آبان 1395 ساعت: 5:44

صفحه بندی